جامعہ سیدہ عائشہ صدیقہ للبنات محلہ اسلامیہ سکول

جامعہ سیدہ عائشہ صدیقہ للبنات محلہ اسلامیہ سکول جہلم شہر پاکستان کا 1999 میں آغاز کیا گیا اور نئی بلڈنگ کی سنگ بنیاد رکھ کر تعمیراتی کام کا آغاز 2001 میں شروع کیا گیا. پیر طریقت، رہبر شریعت الحاج پیر محبوب الرحمن صاحب عید گاہ شریف راولپنڈی اور پیر طریقت رہبر شریعت عظیم مذہبی سکالر حضرت صاحبزادہ پیر غلام بشیر نقشبندی صاحب آستانہ عالیہ باؤلی شریف خطیب اعظم گجرات ان دو شخصیات نے سنگ بنیاد رکھی اور 2002 کے آخر دسمبر میں کام مکمل ہوا. عرصہ تقریباً 25 سال سے یہ ادارہ بچوں اور بچیوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی فراہم کر رہا ہے. ادارہ میں غریب، یتیم بچے اور بچیاں بھی تعلیم حاصل کر رہے ہیں. اب تک سینکڑوں بچے اور بچیاں استفادہ حاصل کر کے اپنی اپنی منزل مقصود تک پہنچ چکے ہیں اور مزید بھی علم سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں. تمام اخراجات ادارہ خود چلا رہا ہے.
آئیے! ہمارے ادارے کا وزٹ کریں اور دیکھیں ہم اپنا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں.
جامعہ ہذا کے لیے مزید جگہ لے کر تعمیراتی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے. مخیر خواتین و حضرات سے بھرپور تعاون کی اپیل ہے. شکریہ

منجانب : حافظ اظہر اقبال نقشبندی، مہتمم ادارہ ہذا
حافظ خلیل اظہر اقبال، نگران ادارہ ہذا

دارلافتا


حدیث


قرآن


اوقات نماز


فجر 04:50
طلوع آفتاب 06:09
زوال 12:11
مثل اول 15:12
عصر 16:30
مغرب 18:13
عشاء 19:32

ماہنامہ الحسن


معہد ام القری


اہم خبریں


جامعہ سیدہ عائشہ صدیقہ للبنات محلہ اسلامیہ سکول جہلم شہر میں ادارہ کے لیے مزید جگہ خرید کرتعمیراتی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے مخیر حضرات سے تعاون کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے..شکریہ

© 1990 - 2024 جامعہ سیدہ عائشہ صدیقہ للبنات محلہ اسلامیہ سکول جہلم | Design & Developed By: Netcodesk